Pages

Powered by Blogger.

۔ شوہر کی ناشکری کرنا

۔  شوہر کی ناشکری کرنا
 عن عبداللہ    بن عمرو قال: قال رسول اللہ ﷺ : ((لا ینظراللہ تبارک وتعالیٰ الیٰ امراۃ لاتشکرلزوجھا))
سیدنا عبداللہ   بن عمرو سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
 "اللہ تعالیٰ ایسی عورت کی طرف نظر رحمت نہیں فرمائیں گے جو اپنے شوہر کا شکر ادا نہیں کرتی۔"
(صحیح ترغیب)

مکمل تحریر کے لیے یہاں کلک کریں